منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام 30روزہ دروس عرفان القرآن جاری
اسلام کی خاتون اول حضرت خدیجہؓ نے اپنے مال اور اولاد سے اسلام کی آبیاری فرمائی: فرح ناز سیدہ خدیجہ ؓ آج کی ماں،بیٹی،بیوی اور بہن کیلئے مشعل راہ ہیں،درس عرفان القرآن سے خطاب
ہفتہ 26 مئی 2018 21:37
(جاری ہے)
غریب پروری اور سخاوت حضرت خدیجہ ؓ کی امتیازی خصوصیات تھیں۔فرح ناز نے کہا کہ حضرت خدیجہ نے حضور ﷺ کی خدمت کر کے ایک اطاعت گزار بیوی ہونے کا ثبوت دیا۔
ہر وہ تکلیف جو نبی اکرم ﷺ کو دعوت اسلام میں پیش آتی حضرت خدیجہ ؓ پوری طرح اس میں آپ ﷺ کے شریک غم ہوتیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام کی خاتون اول حضرت خدیجہؓ نے اپنے مال اور اولاد سے اسلام کی آبیاری فرمائی۔نبی اکرم ﷺ کی پہلی زوجہ ہونے کا اعزاز پا کر امیری کو خیر باد کہا اور حضور ﷺ کی سنگت کو اپنے لئے فخربنا یا۔محسن انسانیت ﷺ کی خاطر ہر مصیبت کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا،ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کی موجودگی میں نبی اکرم ﷺ نے نکاح ثانی نہ فرما کر توقیر خدیجہ ؓ میں اضافہ فرمایا۔نبی پاک ﷺ نے فرمایا جب لوگوں نے میرا انکار کیا تو خدیجہ ؓ نے میری تصدیق کی۔سیدہ فاطمة الزہراہ جس کی بیٹی ہو اسکی ماں سیدہ خدیجہ ؓ کی عظمت کا اندازہ کون لگا سکتا ہے۔آج ضرورت ہے کہ امہات المومنین کی عظمتوں کو اجاگر کیا جائے۔قوم کی بیٹیوں کو امہات المومنین کے دینی جذبوں سے روشناس کروانا اہم اور ضروری ہے۔سیدہ خدیجہ ؓ آج کی ماں،بیٹی،بیوی اور بہن کیلئے مشعل راہ ہیں۔آج کی عورت اگرحضرت خدیجہ ؓ کو اپنا آئیڈیل بنا لے تو ترقی و عظمت اس کے قدموں تلے ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.