نوا زشریف کی سیا ست کا خاتمہ ہو چکا ہے ، اعجاز احمد چوہدری
ہفتہ 26 مئی 2018 21:40
(جاری ہے)
(ن) لیگ کو پنجاب میں ٹکٹ اپلائی کرنے والے نہیں مل رہے ، بار بار اخباروں میں اشتہارات دینے کے باوجود (ن) لیگ کے ٹکٹ کے لئے کوئی بھی امیدوار الیکشن لڑنے پر تیار نہیں ، نا اہل نواز شریف مجھے کیوں نکالا کا ڈرامہ فلاپ ہونے پرملکی سلامتی کے دشمن بن گئے ہیں۔
افطار ڈنر میں حاجی اصغر گوندل۔ خالد بابا۔چوہدری اللہ دتہ۔چوہدری سعید۔رفیق نمبردار۔محسن مزمل۔ملک خادم کھوکھر۔علاؤالدین۔ ندیم شاکر۔ عدیل جوہیہ۔چوہدری عدیل آرائیں۔ارشد گوندل۔رانا احمدمیاں اختر حسین سمیت بڑی تعداد میں حلقہ کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی۔بعدازں این اے 133 کے امیدوار اعجاز احمد چوہدری نے فیاض بھٹی، عاطف شاہ اور ندیم شیخ کے ہمراہ مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.