وزیر دفاع و خارجہ خرم دستگیر نے سول ہسپتال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا

ہفتہ مئی 21:54

وزیر دفاع و خارجہ خرم دستگیر نے سول ہسپتال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) وزیر دفاع و خارجہ خرم دستگیر نے سول ہسپتال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ ہفتہ کو خرم دستگیر نے سول ہسپتال کا دورہ کیا اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

خرم دستگیر نے سول ہسپتال میں مختلف وارڈز کا بھی دورہ کیا اور مریضوں کو دستیاب سہولیات کے حوالے سے دریافت کیا۔

متعلقہ عنوان :