پنجاب حکومت کا بھی سرکاری ملازمین کیلئے الائونس کا اعلان

،محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ماہ کی بنیادی تنخواہ کا 50فیصد الائونس دیا جائیگا،اطلاق سول سیکرٹریٹ ،گورنر ہائوس اور وزیر اعلیٰ ہائوس کے ملازمین پر ہو گا

ہفتہ مئی 21:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کے لئے الائونس کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کو 5ماہ کی بنیادی تنخواہ کا 50فیصد الائونس دیا جائے گا،اطلاق سول سیکرٹریٹ ،،گورنر ہائوس اور وزیر اعلیٰ ہائوس کے ملازمین پر ہو گا اور ایک سے 22گریڈ تک کے تمام ملازمین اور افسران کو الائونس دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :