گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28مئی کو طلب کرلیا

ہفتہ مئی 21:58

گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28مئی کو طلب کرلیا
کوئٹہ۔ 25مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سوموار28 مئی2018 کو طلب کر لیا بلوچستان اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس پیر کی شام4 بجے منعقد ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :