سکھر پولیس کی مختلف کاروئیاں،پانچ جواریوں سمیت چھ افراد گرفتار، اسلحہ،

تاش،نقدی،موبائل فون برآمد،مقدمہ درج

ہفتہ مئی 21:59

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) سکھر پولیس کی مختلف کاروئیاں،پانچ جواریوں سمیت چھ افراد گرفتار، اسلحہ،، تاش،نقدی،،موبائل فون برآمد،مقدمہ درج تفصییلات کے مطابق تھانہ ایسیکشن پولیس نے دوران گشت لب مہران کے قریب ایک شخص بنام عبدالحکیم ولد بہادر قریشی سکنہ ڈریہھا کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے تھانہ اے سیکشن میں سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا اسی طرح تھانہ نیو پنڈ پولیس نے دوران گشت جوائ کھلتے ہوئے پانچ جوابداروں حفیظ قریشی ،ثنائ اللہ کلہوڑو،وکیل مہر، در محمدمہر، اکرام عباسی سکنہ بھوسہ لائن سکھر کو گرفتار کر کے قبضے سے نقدی ،تاش کاپیکٹ۔

(جاری ہے)

تین موبائل فون برآمد کر کے تھانہ نیو پنڈ میں لاکپ کر دیا گیا۔#

متعلقہ عنوان :