آئندہ الیکشن میں پی ایس ہی سندھ سے کلین سوئپ کرے گی اور آئندہ وزیراعلی سندھ ہمارا ہوگا،مصطفی کمال
پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں ہر مذہب، زبان، علاقے،طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو زندگی جینے کے تمام مساوی حقوق حاصل ہوں ،چیئرمین پی ایس پی
ہفتہ 26 مئی 2018 22:09
(جاری ہے)
دعوت افطار کے شرکائ سے خطاب کرتے ہوئے پی ایس پی کے چئیر مین مصطفی کمال نے کہا کہ پی ایس ہی اس الیکشن میں پورے سندھ سے الیکشن لڑے گی انشاللہ یہاں کے لوگ ہمارے کردار اور کام سے واقف ہیں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پی ایس ہی سندھ سے کلین سوئپ کرے گی اور آئندہ وزیراعلی سندھ پی ایس پی سے ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح ? کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں ہر مذہب، زبان، علاقے ، طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو زندگی جینے کے مساوی حقوق حاصل ہوں اور ملک میں امن و محبت کی فضائ قائم ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سیاسی جدوجہد کے آغاز سے ہی انسانیت کی خدمت کی ہے اور اپنے کارکنان کو بھی سیاست برائے خدمت کا درس دیا ہے یہی وجہ ہے کہ پورے پاکستان میں ہمارا فکر و فلسفہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.