قلات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے چھ سالہ کمسن لڑکی جاںبحق

ہفتہ 26 مئی 2018 22:09

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) قلات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے چھ سالہ کمسن لڑکی جاںبحق ، پولیس کے مطابق مسماة کشف بنت کبیر کو گھر میں پانی کی موٹر سے بجلی کا کرنٹ لگنے ان کی حالت غیر ہو گئی جنہیں ہسپتال لے جارہے تھے کہ وہ راستے ہی میں دم توڑ گئی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :