پاکستان میں44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں، یونیسف

ہفتہ مئی 22:45

پاکستان میں44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں، ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) بچوں کی ہنگامی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے عالمی اداری(یونیسف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں، مارکیٹنگ کی عالمی عدالت نے دو سال سے کم عمر بچوں کے لئے خشک دودھ کی تشہیر ممنوع کررکھی ہے۔

ایک بیان میں بچوں کی ہنگامی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے عالمی اداری(یونیسف)کی پاکستان میں نمائندہ انجیلا کیرنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹنگ کی عالمی عدالت نے دو سال سے کم عمر بچوں کے لئے خشک دودھ کی تشہیر ممنوع کررکھی ہے۔

Your Thoughts and Comments