ہنگو ، طوفانی ہوائو ں سے گھر گر گیا ،کوئی جانی نقصان نہ ہوا، صحافی محمد طفیل کی حکومت سے امداد کی اپیل

ہفتہ مئی 23:07

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) ہنگو کی تحصیل ٹل میں طوفانی ہوائو ں سے صحافی محمد طفیل کا گھر گر گیا ،لاکھوں کا نقصان اس حوالے سے محمد طفیل نے بتایاکہ گزشتہ روز تحصیل ٹل میں اچانک اندھی اور طوفان شروع ہو گئی انتہائی تیز ہواوں سے میرے گھر کی چاردیواری او ر کمرہ گر گیا اللہ کی فضل سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا مگر لاکھوں روپے کا مالی نقصان پہنچا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر انفارمیشن سے مالی امداد کا مطالبہ کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :