ارشد داد تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر ،تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 26 مئی 2018 23:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2018ء) ارشد داد پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر ،تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ارشد داد کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا اور ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے ۔