ٹاک شو زمیں پی ٹی آئی کے نمائندے جس ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں وہ سیاست میں عدم برداشت کی نشاندہی ہے
پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا بیان
ہفتہ 26 مئی 2018 23:25
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے نعیم الحق نے ایک وفاقی وزیر کو تھپڑ مارا دراصل یہ خود شاہ محمود قریشی جیسے پی ٹی آئی کے رہنما کو بھی ایک پیغام ہے اس لئے خیال یہ ہے کہ شاہ محمود قریشی اگلا انتخاب مٹکے کے نشان پر لڑیں گے۔
سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں لوٹا ساز مشین طاقتور ہے۔ شاہ محمود جیسے چرب زبان شخص کی دال نہیں گلے گی۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی نے اپنے کارکنوں کے ساتھ دھوکا کیا کل تک جو وہ اپنے کارکنوں کو بھاشن دیتے تھے اس کے الٹ چل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات سے قبل لوٹوں سے بھرا پی ٹی آئی ٹائی ٹینک ڈوب جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.