سندھ کا صاف پانی پراجیکٹ پنجاب سے زیادہ بہتر ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
ہفتہ 26 مئی 2018 23:25
(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ غریبوں کے حقوق کی بات کرتی ہے، پورے صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہترہے،صوبے میں پانی کا مسئلہ ہے پھر بھی سندھ کا صاف پانی پراجیکٹ پنجاب سے زیادہ بہتر ہے، پینے کے پانی کیلئے آراو پلانٹ لگائے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تھر کے حوالے سے پروپگنڈا کیا گیا، پیپلزپارٹی ہمیشہ غریبوں کے حقوق کی بات کرتی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے غریبوں کی مدد کی، پیپلزپارٹی نے غریبوں کو بلاسود قرضے دیے، سندھ میں تعلیم اور صحت کے شعبے میں کافی بہتری آئی ہے۔ پورے صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے۔بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ خواتین کو با اختیار کر رہے ہیں تاکہ وہ کاروبار کرسکیں، غریب خواتین کو بلاسود قرضے فراہم کررہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.