قصبہ بھیں تا موہڑہ شریف 2کلو میٹر سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ہفتہ مئی 23:38

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) قصبہ بھیں تا موہڑہ شریف 2کلو میٹر سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے اور اب اس پر گاڑیوں کا سفر کرنا تقریباً ناممکن ہوگیا ہے، یہ سڑک گزشتہ کئی سال سے اسی حالت میں موجود ہے، اہل علاقہ نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طو رپر اس سڑک کی تعمیر و مرمت کی جائے تاکہ قصبہ بھیں اور پادشہان اور دیگر علاقوں کے مکینوں کی مشکلات میں کمی پیدا ہوسکے۔

متعلقہ عنوان :