ْخالق آبادمنگچر، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء میراللہ بخش سمالانی کی والدہ انتقال کرگئی

ہفتہ مئی 23:38

خالق آبادمنگچر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء میراللہ بخش سمالانی اورالہی بخش سمالانی کے والدہ انتقال کرگئی انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ہے فاتحہ خوانی سمالانی ہائوس کلی خراسانی میں جاری ہے دریں اثناء خالق آبادمنگچرپریس کلب کے چیرمین میرجاویداقبال لانگو، وائس چیرمین فیض سمالانی، صدرمختیارقادری ، نائب صدرعبدالحئی نیچاری، نائب صدر مقبول گل محمدشہی ، جنرل سیکریٹری عنایت اللہ بابر، ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمداعظم سمالانی، جوائنٹ سیکریٹری آصف زیب رئیسانی، پریس سیکریٹری عبدالوحیدسرپرہ، فنانس سیکریٹری محمدہاشم نیچاری ، آفس سیکریٹری مقبول نیچاری اوردیگرنے اپنے مشترکہ تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کواپنے جواررحمت میں جگہ عطاء فرمائے اورپسماندگان کوصبرجمیل عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :