ایس ایس پی سکھرکیجانب سے کندھرا میں جکھڑو برادری کے درمیان اراضی کے تنازعہ پر جھگڑے کا نوٹس

ہفتہ مئی 23:42

سکھر۔ 26مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ نے کندھرا میں جکھڑو برادری کے درمیان ہونے والے اراضی کے تنازعہ پر جھگڑے کا نوٹس لے لیا، پولیس ترجمان کیمطابق انہوں نے ایس ایچ او کندھرا کو واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے، جس پر عملدرامد کرتے ہوئے ایس ایچ او کندھرا نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کو مزید تیز کردیا.ہے، جکھڑو برادری کے درمیان تصادم میں ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوا تھا

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :