سکھر میں انسانیت دم توڑ گئی ،بیٹوں نے ماں کو کچرے میں پھینک دیا
بے بس خاتون گھنٹوں کچرے کے ڈھیر پر پڑی رہی ،اہل علاقہ نے اسپتال پہنچایا
سید فاخر عباس ہفتہ 26 مئی 2018 23:09
(جاری ہے)
زندگی کی تیز رفتاری میں بھاگتا ہوا انسان اپنے رشتوں کو کیسے پیچھے چھوڑ دیتا ہے شائد اسے بھی اندازہ نہیں ہوتا۔وہی والدین جنکی عرق ریزیوں نے اولاد کو ایک مخصوص مقام پر پہنچایا ہوتا ہے انکی موجودگی اسی اولاد کو بری لگنے لگتی ہے اور وہ ماں باپ سے پیچھا چھڑوا کر بھاگتے ہیں۔
ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ سندھ کے شہر سکھر میں پیش آیا جہاں سکھر میں انسانیت دم توڑ گئی ،بیٹوں نے ماں کو کچرے میں پھینک دیا۔معذور اور بے سہارا عورت کئی گھنٹے کچرے کے ڈھیر پر پڑی رہی ۔جس کے بعد اہل علاقہ نے اس غریب خاتون کو اسپتال منتقل کیا ۔تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بحریہ فاونڈیشن کے سربراہ ملک ریاض نے اس خاتو ن کا مکمل علاج کروانے کی حامی بھر لی ہے۔ملک ریاض کی جانب سے خاتون کا مکمل علاج بحریہ کے اسپتال میں کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔خاتون کو لینے کے لیے بحریہ کی ٹیمیں اسپتال پہنچ چکی ہیں جو انہیں جلد ہی لے کر روانہ ہو جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.