کولمبیا مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شامل ہو رہا ہے، کولمبین صدر
اتوار 27 مئی 2018 09:30
(جاری ہے)
سانتوس کے مطابق اس شمولیت کی بدولت اٴْن کا ملک نیٹو کا گلوبل پارٹنر بن جائے گا۔
نیٹو کے دیگر گلوبل پارٹنرز میں افغانستان، آسٹریلیا، عراق، جاپان، جمہوریہ کوریا، منگولیا، نیوزی لینڈ اور پاکستان شامل ہیں۔ کولمبیا کے نیٹو میں شمولیت کا فیصلہ مئی 2017 میں کیا گیا تھا جب اس ملک نے بائیں بازو کے باغیوں سے امن ڈیل طے کی تھی۔ کولمبین صدراس ڈیل پر امن کا نوبل انعام حاصل کر چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.