اپریل 2018ء کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 15 فیصد کمی

اتوار مئی 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) اپریل 2018ء کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2018ء کے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات کا حجم 30.6 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جکبہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 35.8 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح اپریل 2017ء کے مقابلہ میں اپریل 2018ء کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 5.2 ملین ڈالر یقینی 15 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :