40 ہزارروپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم جون کو ہو گی

اتوار 27 مئی 2018 11:30

لاہور۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم جون جمعہ کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کاپہلا انعام7 کروڑ 50لاکھ روپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 5لاکھ روپے کی1696 انعامات ہو نگے جو تقریب کے دوران خو ش نصیبوں میں تقسیم ہونگے ۔ مجموعی طور پریہ 15 ویںقرعہ اندازی ہی ۔

متعلقہ عنوان :