پھول گوبھی کی پنیری پر سفیدمکھی اور لشکری سنڈی کا حملہ ہوسکتاہے ، زرعی ماہرین

اتوار مئی 12:10

قصور۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) زرعی ماہرین کی طرف سے پھول گوبھی کے کاشتکاروں کو آگاہ کیاگیاہے کہ پھول گوبھی کی پنیری پر سفیدمکھی اور لشکری سنڈی کا حملہ ہوسکتاہے لہذاان کے تدارک کے لئے بروقت اقدامات کریں اورپنیری کی فصل کا روزانہ معائنہ کیاجائے نیزمحکہ زراعت کے فیلڈسٹاف اورپیسٹ وارننگ کنٹرول کے عملہ کی مشاورت سے ان کیڑوں کے تدارک کیلئے نئی کیمسٹری کی زرعی ادویات استعمال کی جائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ موسم گرماکی شدت کے باعث چونکہ فصل کو نقصان پہنچنے کا احتمال رہتاہے۔

متعلقہ عنوان :