باغبان موسم گرمامیں پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں،محکمہ زرعت

اتوار مئی 12:10

قصور۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) محکمہ زرعت قصورکے ترجمان کے مطابق باغبان موسم گرمامیں پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں تاکہ اچھی کوالٹی کا پھل حاصل کیاجاسکے ‘سخت گرمی پھل کے شدید کیرے کا باعث بنتی ہے اور پھل کا بیشترحصہ مئی اورجون کے مہینوں میں ہی گر جاتاہے ‘پودے کے ساتھ ساتھ پھل بھی داغ دار ہوجاتاہے اس قسم کا زیادہ نقصان ترشادہ پھلوں میں خاص طورپر لیموں‘مالٹا اور گریپ فروٹ میں دیکھنے میں آیاہے۔

متعلقہ عنوان :