کاشتکار باغات والی زمینوں میں ہلدی کی کاشت شرو ع کریں، محکمہ زراعت

اتوار مئی 12:10

قصور۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ باغات والی زمینوں میں ہلدی کاشت کرکے اضافی آمدنی حاصل کی جاسکتی ہے لہذا کاشتکار اس جانب توجہ مبذول کرتے ہوئے باغات والی زمینوں میں بھی ہلدی کی کاشت کا عمل شرو ع کرلیں تاکہ انہیں زیادہ مالی منفعت حاصل ہوسکے۔