مرچوں کا زیادہ استعمال سرطان کا باعث بن سکتاہے، طبی ماہرین

اتوار 27 مئی 2018 12:10

قصور۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) امریکہ کے طبی ماہرین نے کہاہے کہ مرچوں میں پائے جانے والے مادے کیپسیکم کا جلدکے سرطان سے گہراتعلق ہے اور مرچوں کا زیادہ استعمال سرطان کا باعث بن سکتاہے ‘مینی سوٹامیں کینسر جرنل کی رپورٹ کے مطابق تحقیق میں ثابت ہواہے کہ کیپسیسین خلیوں کی ہلاکت کا باعث بنتاہے ‘مینی سوٹا یونیورسٹی میں تحقیق کرنے والی ٹیم کے سربراہ این بوڈ نے بتایا کہ کیپسیکم سوجن کا باعث بنتے ہوئے سرطانی خلیوں کی نشوونما کرسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :