دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی پہلی فیمیل سپر ہیرو میں اہم کردار ادا کریں گی

اتوار 27 مئی 2018 12:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) بالی وڈادکار دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی پہلی فیمیل سپر ہیرو میں اہم کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون کے بارے خبریں سامنے آرہیہیںکہ بالی وڈ کی پہلی فیمیل سپر ہیرو میں اہم کردار ادا کریں گی۔ فلم کے سکرپٹ پر کام جاری ہے، فلم میں دیپیکا پڈوکون کا لباس ہالی وڈ فلم ’’ونڈر ویمن ‘‘ سے متاثر ہو کر ڈیزائن کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :