ملک کی نامور اداکارہ نے (ن) لیگ کی رکن اسمبلی بننے کی تیاریاں شروع کردیں

اتوار 27 مئی 2018 12:20

ملک کی نامور اداکارہ نے (ن) لیگ کی رکن اسمبلی بننے کی تیاریاں شروع کردیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2018ء) تھیٹراورٹی وی کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ایم پی اے کاانتخاب لڑنے کیلئے درخواست دیدی۔

(جاری ہے)

زارااکبران دنوں لندن میں موجودہیں تاہم انہوں نے بذریعہ ڈاک اپنی درخواست مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں بجھوائی ہے۔واضح رہے کہ زارا اکبر مسلم لیگ کلچر ونگ پنجاب کی نائب صدر ہیں۔

متعلقہ عنوان :