سعودی خاتون کی ٹوئیٹر پرصارفین سے ان کے والدسے مسواک خریدنے کی اپیل
سوشل میڈیا پر ان کی اپیل کے پھیل جانے کے بعد سماجی سطح پر عوام کا مثبت ردعمل،والد بھی خوش ہوگیا
اتوار 27 مئی 2018 12:20
(جاری ہے)
امجاد نے بتایا کہ لوگوں نے وسیع اور بڑے پیمانے پر ان کا مثبت جواب دیا اور وہ بھلائی سے بھرپور اس معاشرے کے برتاؤ پر حیران رہ گئیں۔
امجاد کینیڈا میں اپنے شوہر کے ساتھ اسکالر شپ پر زیر تعلیم ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹوئیٹر پر ان کے فالوورز کی تعداد بہت زیادہ نہیں اس لیے انہیں توقع نہیں تھی کہ کوئی ان کی ٹوئیٹ پر کان دھرے گا یہ ان کی اپیل اتنے بڑے پیمانے پر پھیل جائے گی۔ ابو علی کی کنیت سے معروف ان کے والد لوگوں کی آمد پر بہت خوش ہیں۔ بہت سے لوگ خاص طور پر میرے والد سے مسواک خریدنے کے لیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.