سرفراز احمد کا 2سالہ بیٹا بھی کرکٹ کا شوقین ،ْباپ کے ساتھ کھیل کی ویڈیو وائرل

اتوار 27 مئی 2018 12:50

سرفراز احمد کا 2سالہ بیٹا بھی کرکٹ کا شوقین ،ْباپ کے ساتھ کھیل کی ویڈیو ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا 2سالہ ننھا بیٹا عبداللہ بھی کرکٹ کے شوقین نکلیں ،ْ باپ کے کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل کر دی گئی میڈیار پورٹ کے مطابق ۔

(جاری ہے)

ننھے عبداللہ نے بال کروائی تو بلا پکڑے سرفرا ز نے بھی اس کی عمر کے حساب سے بہت احتیاط سے کام لیا۔ننھے عبد اللہ کی پاپا کے ہمرا ہ کرکٹ کھیلنے کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت ہوگئی

متعلقہ عنوان :