فلم’’پلٹن‘‘ کا ٹریلر جولائی کے وسط میں ریلیز کیا جائے گا

اتوار مئی 13:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) بالی وڈ فلم’’’پلٹن‘‘ کا ٹریلر جولائی کے وسط میں ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہرشوردھن رانے کی فلم ’’پلٹن‘‘ کا ٹریلر جولائی کے وسط میں ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں ارجن رامپال، سونو سود، گورمیت چوہدری، سدھارتھ کپور، مونیکا گل اور سونال چوہان شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار جے پی دتا ہیں۔ فلم7ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :