سرگودھا ‘خاوند کے انتقال پر جدائی برداشت نہ کرتے ہوئے اہلیہ بھی خالق حقیقی سے جا ملی

اتوار مئی 14:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) خاوند کے انتقال پرجدائی برداشت نہ کرتے ہوئے نماز کی ادائیگی کے دوران روزہ کی حالت میں اپنے خالق حقیقی سے جاملی۔جس کو اس کے شوہرپہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مقامی کاشتکار اللہ دتہ کا انتقال ہو گیا جس کی وفات کے 15 دن بعد اس کی اہلیہ جو روزہ کی حالت میں تھی اور نماز کی ادائیگی کے دوران وفات پا گئے۔اس طرح 15 روز میں میاں بیوی وفات پا گئے۔ جن کو ایک دوسرے کے پہلو میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیاہے

متعلقہ عنوان :