40000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم جون جمعہ کوپشاور میں ہو گی

اتوار 27 مئی 2018 14:20

پاکپتن۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم جون جمعہ کوپشاور میں ہو گی ،پہلا انعام7 کروڑ 50لاکھ روپی ایک انعام، دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کی3 انعامات،تیسرا انعام 5لاکھ روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

(جاری ہے)

جو اس سال کی 15 ویںقرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر 74 ویںقرعہ اندازی ہے۔

متعلقہ عنوان :