مصر میں سعودی عرب کا عظیم الشان صنعتی منصوبہ

اتوار 27 مئی 2018 14:50

قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) سعودی عرب ، مصر میں عظیم الشان صنعتی منصوبہ قائم کرے گا۔ اسکے تحت المنیا کی وادی سریریہ اور سوئز کے تجارتی علاقے میں 2سعودی انڈسٹریل زون قائم کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کی جانب سے آرامکو کے عہدیدار ان منصوبوں کیلئے مصریوں سے مذاکرات کرینگے۔