پا نچ سا لہ حکومتی دور تار یخ کا سیاہ دورتھا ‘ڈاکٹر شاہد صدیق

تحریک انصا ف انشا ء اللہ عوام کے حقیقی ووٹو ں سے مخا لفین کو عبر تناک شکست دے گی ‘خطا ب

اتوار مئی 15:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حکمران خو شحا ل نہیں بد حال پاکستان آنے والی حکومت کے اور عوام کے سپر د کر کے رخصت ہورہے ہیں ،ملک کا بچہ بچہ آ ئی ایم ایف کا مقرو ض پیدا ہو رہاہے ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے حلقہ پی پی 167میں پار ٹی کارکنو ں سے خطا ب کرتے ہوئے کیاانہو ں نے کہاکہ ن لیگ کا پا نچ سا لہ حکومتی دور تار یخ کا سیاہ دورتھا گذ شتہ انتخابا ت میں ن لیگ نے عوام کو سبز باغ دکھا ئے بر سراقتدار آ کر ن لیگ نے عوام کی فلاح و بہبو د کیلئے کو ئی عملی اقدام نہیں کیا شہباز شریف آ ج بھی نا مکمل منصو بو ں کا افتتاح کر تے نظر آ رہے ہیں ۔

انہو ں نے کہاکہ انتخا با ت قر یب آ تے ہی یہ ’’ ووٹ کو عز ت دو‘‘ کا نعرہ لگانے والے دھو کہ باز پھر سرگرم ہوچکے ہیں ن لیگ نے پنجاب کے سارے و سا ئل لاہور اور نج ٹر ین اور نیلی پیلی بسو ں سے لگا دیئے شر یف فیملی اپنی کر پشن چھپانے کیلئے ملک د شمنی کی تمام حدور عبورکر چکی ہے ۔انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف انشا ء اللہ کسی خفیہ طا قت کے اشارے پر نہیں عوام کے حقیقی ووٹو ں سے مخا لفین کو عبر تناک شکست دے گی ۔