پاکپتن ،ڈسڑکٹ سول ڈیفنس آفیسر نے دوکان دار کو بغیر لائسنس کے کھلے عام پڑول فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا

اتوار مئی 15:00

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) ڈسڑکٹ سول ڈیفنس آفیسر پاکپتن نے چک پل بارہ ماسی میں چھاپہ مار کر ایک دوکان دار ملزم وزیر علی کو بغیر کسی لائسنس کے کھلے عام پڑول فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :