قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی 44ویں سالگرہ (آج) منائی جائیگی

اتوار مئی 15:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی -44ویں سالگرہ (آج) 28مئی بروز پیرکو منائی جائے گی اس سلسلے میں کرکٹ شائقین اوران کے مداح خصوصی تقریبات منعقد کریں گے جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعائیں بھی مانگی جائیں گی مصباح الحق -28مئی1974 ء کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے انہوں نے کرکٹ کیر ئیر کا آغاز -8مارچ2001 ء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا ۔

متعلقہ عنوان :