احمدیار، ایس ڈی او میپکو کا چھاپہ ،بجلی چوری کرتے کاشتکار پکڑاگیا

اتوار 27 مئی 2018 15:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2018ء) ایس ڈی او میپکو کا چھاپہ ۔بجلی چوری کرتے کاشتکار پکڑاگیا ۔

(جاری ہے)

واقعہ کے مطابق نواحی گائوں77/EB میں ایس ڈی او میپکومحمداسد نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرتے کاشتکار غلام محمد کو پکڑلیا تھانہ میں الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :