پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن( آج) منایا جائیگا

اتوار مئی 15:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن( آج)28 مئی بروزپیر کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میںسرکاری وغیر سرکاری تنظیموں کے زیراہتمام خصوصی تقریبات انعقاد پذیر ہوںگی جس میں مقررین خواتین کی صحت اور حقوق کو موضوع بنایا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :