ڈیرہ غازی خان میں گھریلو تنازع پر چچانے نے بھتیجی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

اتوار مئی 15:10

ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) ڈیرہ غازی خان میں گھریلو تنازع پر چچانے نے بھتیجی کو تشدد کا نشانہ بناڈالامیڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ ڈیرہ غازی خان کی بستی سکھیرہ آرائیں میں پیش آیا، جبکہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون کے مطابق تشدد کے دوران اس کے شوہر اور سسر نے اسے بچانا چاہا تو انہیں قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :