نعیمین ایسوسی ایشن کے سینئرعہدیدار مولانا آصف کے والدہ انتقال کرگئے

مفتی عبدالعلیم سیالوی ،ڈاکٹرراغب حسین نعیمی،پروفیسر ظفراقبال نعیمی ددیگرعلماء کرام کااظہارافسوس

اتوار 27 مئی 2018 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2018ء) نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے سینئرعہدیدار مولانا آصف علی کے والدگرامی گزشتہ روز قضائے الہٰی سے انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم گزشتہ کئی ہفتوں سے دل کے عارضے میں مبتلاتھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی وفات پر جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی،شیخ الحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی،مرکزی صدر نعیمین ایسوسی ایشن پروفیسر ظفراقبال نعیمی،ڈاکٹر محمد حسیب قادری ،پروفیسرلیاقت علی صدیقی ،مفتی انتخاب احمدنوری،مفتی انور القادری،مولانا محبوب احمدچشتی،ڈاکٹر محمدسیلمان قادری ،مولانا کلیم فاروقی،مفتی محمدہاشم رضوی،مفتی محمدعمران حنفی،مولانا عارف حسین،مفتی محمدمدنی،مولانا غلام مرتضیٰ نقشبندی،مولانا محب الرسول پروفیسر وارث علی شاہین،مفتی فیصل ندیم،مولانا بلال فاروق نعیمی،مولانا ارشدجاوید رضا،پیر فاروق احمد،حاجی محمدعمران،مولانا محمد سلیم نعیمی ، قاری محمدامین بھٹی،مولانا مبشر احمد ودیگر نے مولاناآصف علی سے ان کے والدگرامی کی وفات پر دلی دکھ کا اظہارکیا ،مرحوم کے بلندی درجات اورلواحقین کے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :