شنگھائی میں آٹومکینکا کے نام سے بین الاقوامی آٹونمائش رواں سال 28نومبرسے شروع ہوگی
اتوار 27 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
نمائش تین روز تک جاری رہے گی جس میں آٹوموٹیوپارٹس،ایکویپمنٹ وسروس سپلائرز،چیسیز،باڈی چارچنگ اسیسیریز، انجن الیکٹرانکس،وہیکل لائٹنگ،وھیل اینڈ وھیل رمز،ٹائیرزریپئیرز اورآٹوکی صنعت سے وابستہ دیگر آلات اورخدمات فراہم کرنے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات اورخدمات کی نمائش کریں گی۔
ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹڈاپ) نے نمائش میں شرکت کی خواہش مندپاکستانی کمپنیوں کو 5جون تک درخواستیں دینے کی ہدایت کی ہے۔اتھارٹی نے نمائش میں شرکت کی فیس 2لاکھ 65ہزارروپے مقرر کی ہے۔نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.