ملک میں امن و امان قائم کرنے میں افواج پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کا اہم کردار ادا ہے،تمکین آفتاب

اتوار 27 مئی 2018 17:00

لاہور۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) مسلم لیگ(ق) پنجاب کی جوائنٹ سیکرٹری تمکین آفتاب ملک نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان قائم کرنے میں افواج پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کا اہم کردار ادا ہے۔

(جاری ہے)

آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد (ریٹائرڈ) جنرل راحیل شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے شروع کردہ ہیں۔ پاکستان میں امن کی بحالی کیلئے افواج پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ان کی وجہ سے ملک میں امن قئام ہوا ہے۔