Live Updates

تحریک انصاف کے قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلی کے بلوچستان سے امیدواروں کا اعلان 6جون کو کیا جائیگا

اتوار 27 مئی 2018 18:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2018ء) تحریک انصاف کے قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلی کے بلوچستان سے امیدواروں کا اعلان 6جون کو کیا جائیگا تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی چیئرمین عمران نے ملک بھر سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی درخواستیں طلب کی ہوئی ہے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی سفارش پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی امیدواروں کی حتمی فہرست جلد ہی پارٹی کی چیئرمین کو اسلام آباد بھیج دیا جائیگا جس کا اعلان 6جون کو کیا جائیگا ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات