صحافی کالونی لاہور : ایف بلاک کے الاٹمنٹ فارم افسران اور ملازمین میں تقسیم کردئیے گئے
اتوار 27 مئی 2018 18:40
(جاری ہے)
اس موقع پربتایا گیا کہ ایف بلاک پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی قرعہ اندازی رواں ہفتے میں کروادی جائے گی ۔
ڈی جی پی آر آفیسرز فورم نے ڈی جی پی آر کے افسران اور ملازمین کو جرنلسٹ کالونی ایف بلاک کے الاٹمنٹ لیٹرز جاری ہونے پر مبارکباددی اوراسے ڈی جی پی آر کے سینئر افسران کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ قرار دیا ۔اس موقع پر ڈی جی پی آر آفیسرز فورم کو فعال بنانے کیلئے 22رکنی سٹیرنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔اجلاس میں موجود افسران نے ڈی جی پی آر آفیسرز فورم اورسٹیئرنگ کمیٹی کے قیام کی تائید کی اورامید ظاہر کی کہ فورم افسران اور ملازمین کی فلاح وبہبود اورترقی و کامرانی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا ۔فورم نے اپنے پہلے اجلاس میں جرنلسٹ کالونی بی بلاک کے متاثرہ افسران کے مسائل فوری حل کرنے کیلئے بھرپور اجتماعی کوششوں کی یقین دہانی کرائی ۔آفیسرز فورم نے ڈی ی پی آر میں اصلاحا ت کا خیرمقدم کیا اورتعلقات کار بہتر بنانے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.