ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اتوار مئی 19:10

ملتان۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.2اورکم سے کم 26.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 31فیصداورشام 5بجے 13فیصدتھا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر13منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر09منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :