گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ کانامور مصنف/ادیب مظہر کلیم ایم اے کی وفات پر اظہار تعز یت

اتوار مئی 19:10

لاہور۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے نامور مصنف/ادیب مظہر کلیم ایم اے کی وفات پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ مرحوم کی ادب کے شعبے میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر پنجاب نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔

متعلقہ عنوان :