فلم ’’کالا‘‘ اور’’جراسک ورلڈ، فالن کنگڈم‘‘ کا 7جون کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا

اتوار مئی 20:10

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’کالا‘‘ کا ہالی وڈ فلم ’’جراسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ کا 7جون کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رجنی کانتھ کی فلم’’’’کالا‘‘ کا ہالی وڈ فلم’’’’جیورسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ کا 7جون کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا، ہالی وڈ فلم’’’’جراسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ پہلے طے شدہ شیڈول کے مطابق 8جون کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بننی تھی لیکن اب فلم ایک روز قبل 7جون کو بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔۔فلم 23سو پردہ سکرینز پر انگریزی، ہندی ،تامل اور تیلگو زبان میں پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :