اوستہ محمد ، سو رج سوا نیزے پر آ گیا ، کاروبار ٹھپ ، بجلی کی آ نکھ مچو لی جاری

اتوار 27 مئی 2018 20:10

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2018ء) سو رج سوا نیزے پر آ گیا اوستہ محمد میں شد ید گر مہ کاروبار ٹھپ ہو گیا بجلی کی آ نکھ مچو لی جاری آ ج اوستہ محمد میں در جہ ھرارت 48سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ تیز لہو چلتی رہی جس کی وجہ سے شہر ،بازار ویران اور سنسان نظر آ نے لگے اور چر ند پر ند منہ کھو لے ہا نپتے رہے بجلی کی آ نکھ مچو لی چلتی رہی لو گو اللہ کی بار گاہ میں اپنی گنا ہوں کی معا فی مانگتے رہے جبکہ گر می کی وجہ سے کئی لوگ بخار سے ہسپتا لوں میں زیر علاج رہے اور ٹھنڈ ی مشروبات میں اضا فہ

متعلقہ عنوان :