بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اتوار مئی 20:32

کوئٹہ۔27مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر چار بجے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں بلوچستان اسمبلی کی بلڈنگ زرغون روڈ پر منعقد ہوگا۔ اسمبلی کا موجودہ اجلاس 30مئی تک جاری رہے گا۔