ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی

اتوار مئی 21:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) 40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے سات کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میںپانچ لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :