شہبازشریف اورصاحبزادوں کی کرپشن سےپردہ اٹھائیں گے،عمران خان
شہبازشریف کیساتھ کام کرنیوالےافسران کےنام ای سی ایل میں ڈالے جائیں،ان افسران پرملک چھوڑنے سے روکا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا مطالبہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 27 مئی 2018 21:04
(جاری ہے)
ہم چاہتے ہیں پورے پاکستان میں خیبرپختونخواہ جیسی پولیس ہو۔
پولیس میں سیاسی بھرتیوں اور تقرر و تبادلوں پرپابندی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اداروں کو ٹھیک کرنا ہے۔ کیونکہ سول سروس میں سیاسی مداخلت نے اس شعبے کو تباہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف آئندہ عام انتخابات میں بہتر امیدواروں کو میدان میں اتارے گی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پہلی بار مکمل تیاری کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کی کرپشن لمیٹڈ کمپنی کی بدعنوانیوں سے پردہ اٹھانا لازم ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیساتھ کام کرنے والے تمام افسران کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، اور پنجاب حکومت جانے کے بعد انہیں ملک چھوڑنے سے روکا جائے۔ واضح رہے تحریک انصاف آئندہ انتخابات کیلئے فیورٹ جماعت قرار دی جارہی ہے۔ پی ٹی آئی کی مقبولیت کو دیکھ کر دوسری جماعتوں کے رہنماء اپنی وفاداریاں تبدیل کرکے پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.